خاص مجلس بعد تراویح ۲۲جولائی ۲۰۱۴ء ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم القدر دُعا!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے ،آج بہت خوش تھے کیونکہ آج ہی حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا ’’ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم القدر دُعا‘‘ چھپ کر آیا تھا یہ حضرت والا شیخ العرب والعجم ، مجدد ِ دوراں عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا رمضان المبارک کے حوالے سے نہایت عظیم الشان  درد بھرا بیان ہے۔ حضرت والا  نے آج  اسی وعظ سے پڑھ کر سنایا ۔ یوں یہ پرنور مجلس  جو تقریباً ۴۴منٹ پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries