مجلس ۲۳جولائی ۲۰۱۴ء ۔نفس کی حرام خواہشات کا خون کردو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: مجلس کے شروع میں  جناب اثر صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اشعار سنائے جس کےبعد اُن کے بڑے بھائی جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنی پرسوز آواز میں اپنے عارفانہ اشعار پیش فرمائے، اس دوران ہی  محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز ہوئے   اور خود ہی  خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے اور اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے۔آج کی  مجلس   ۵۵منٹ پر مشتمل تھی ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries