خاص مجلس بعد تراویح ۲۳ جولائی ۲۰۱۴ء ۔معاف کرنا اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ عمل ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم   مجلس میں رونق افروز تھے ۔۲۵ شب رمضان المبارک کی تھی ، حضرت والا اس حوالے سےچند ملفوظات ارشاد فرمائے پھر حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ ’’حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم القدر دُعا‘‘ پڑھ کر سنایا ۔ یوں یہ پرنور مجلس  جو تقریباً ۴۸منٹ پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries