خاص مجلس بعد تراویح ۲۴ جولائی ۲۰۱۴ء ۔دنیا میں لطف ِجنت حاصل کرنے کا طریقہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم   مجلس میں رونق افروز تھے ۔شروع میں حکم پر جناب مصطفیٰ صاحب نے اشعار سنائے ۔اس دوران حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے اور اشعا ر مکمل کرنے کا حکم فرمایا ، اشعار کے بعد خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنائے ، ساتھ ساتھ اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے۔آج کی پر نور مجلس ۱ گھنٹہ ۲منٹ پر مشتمل تھی ۔

ملفوظات کی تشریح

اگر بار بار گناہ کررہا ہے تو بار بار توبہ بھی کرتا رہے ، اگر کثیر خطا ہو تو کثیرتوبہ بھی رہو۔

جو گناہوں کے قریب نہیں جائے گا اُس کو گناہوں سے بچنا بھی آسان ہوگا۔

رمضان تو تقویٰ حاصل کرنے کا زمانہ ہے اور صحبتِ اہل اللہ تقویٰ حاصل کرنے کا مکان ہے۔ان دونوں 

جس کے اوپر اللہ تعالیٰ  کی عنایت ہے وہی خاصانِ حق ہیں۔

اہل کی ملاقات جنت پر مقدم ہے، فادخلی فی عبادی  الخ

دنیا میں اہل اللہ کی رفاقت جنت میں لے جائے گی ، لیکن رفاقت بغیر اتباع کے صحیح نہیں !

 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries