خاص مجلس بعد تراویح ۲۵ جولائی ۲۰۱۴ء ۔بیعت کے لئے مناسبت شرط ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے  آج اپنے کمرۂ مبارک میں ہی  رونق افروز تھے ۔خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنانا شروع کئے ، ساتھ ساتھ اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے۔ تقریباً ایک گھنٹے کے بعد حضرت والا نے جناب ممتاز صاحب کو ملفوظات پڑھنے کا فرمایا،  ساتھ ساتھ تسہیل بھی فرماتے رہے۔ آج کی پر نور مجلس ۱ گھنٹہ ۳۰منٹ پر مشتمل تھی ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries