مجلس ۲۶جولائی ۲۰۱۴ء ۔شیخ وسیلہ ہے مقصود اللہ تعالیٰ کی ذات ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  کی آمد میں تاخیر تھی ۔ شروع میں  جناب اثر صاحب  نےاپنے عارفانہ اشعار سنائے،بعد ازیں جناب تائب صاحب نے اپنی پرسوز آواز میں اپنے اشعار پیش فرمائے، اس کے بعد  جناب ممتاز صاحب نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔ آخر تک یہی معمول رہا ، مجلس کے اختتام کے قریب حضر ت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے اور ممتاز صاحب کو ملفوظات کا تسلسل جاری رکھنے کو فرمایا ، اس دوران ظہر کی اذان ہوئی جس پر حضرت والا نے دین کا ایک مسئلہ بیان فرمایا کہ جب دین کی بات ہورہی ہو تو اذان کا جواب دینا ضروری نہیں ۔یوں یہ پرنور مجلس  جو تقریباً ۵۸منٹ پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries