مجلس ۲۷جولائی ۲۰۱۴ء ۔اہلِ محبت کبھی اللہ سے بے وفا نہیں ہوتے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  ناسازیٔ طبع کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔ شروع میں جناب تائب صاحب نے اپنی پرسوز آواز میں اپنے اشعار پیش فرمائے، اس کے بعد  جناب ممتاز صاحب نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔ آخر تک یہی معمول رہا ، مجلس کے اختتام پر حضرت والا نے حاضرین ِ مجلس کو اپنے کمرۂ مبارک سے سلام بھی فرمایا۔یوں یہ پرنور مجلس  جو تقریباً ۴۰منٹ پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries