مجلس ۲۸جولائی ۲۰۱۴ء ۔اللہ والوں کا غم !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  ناسازیٔ طبع کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔ شروع میں جناب مصطفیٰ صاحب نے اپنی پرسوز آواز میں اشعار پیش فرمائے، اس کے بعد  جناب ممتاز صاحب نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔ آج کی مجلس ۳۵منٹ پر مشتمل تھی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries