مجلس ۲۹جولائی ۲۰۱۴ء ۔غم سے اللہ کا راستہ جلد طے ہوتا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز تھے۔ شروع میں جناب اثر صاحب نےاپنےاشعار پیش فرمائے، اس دوران حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، اور اشعار جاری رکھنے کو فرمایا اور بہت تعریف بھی فرمائی، اشعار کے اختتام پر حضرت والا نے نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے  اور اُن کی تشریح بھی فرمائی۔ آج کی مجلس ۳۵منٹ پر مشتمل تھی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries