مجلس ۳ ستمبر ۲۰۱۳ء ۔ ملفوظات خزائن کو معرفت و محبت اور ان کی تشریح۔ عحب و کبر میں فرق
خاص مجلس کی جھلکیاں:
خزائن معرفت و محبت سے ملفوظات پڑهے گئے یہ حضرت والا رحمہ اللہ کےتقریبا 44 سال پرانے ملفوظات هیں جو ہمارے حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے جمع فرمائیں ہیں۔