مجلس ۳۰جولائی ۲۰۱۴ء ۔صحبتِ اہل اللہ کی مٹھاس !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز تھے۔ شروع میں رمضان  صاحب نے اپنی پرسوز آواز میں اشعار پیش فرمائے،   جس کی الہامی تشریحات حضرت والا فرما تے رہے، ۔ اشعار کے اختتام پر حضرت والامیر صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا کہ مجھے ضعف ہے میں آرام کروں گا لیکن مجلس جاری رہے گی ، جناب حافظ محمد احمد صاحب  خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر  آپ کو سنائیں گے، یہ فرما کر حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک میں تشریف لے گئے۔حافظ صاحب نے ۱۵ منٹ ملفوظ سنائے اور آج کی مجلس اختتام پذیر ہوئی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries