مجلس ۲۸جولائی ۲۰۱۴ء چاند رات۔اللہ کا ذکر اللہ والوں کی غذاہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم بوجہ ضعف   مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔ شروع میں جناب سید ثروت صاحب نے اپنی پرسوز آواز میں اشعار پیش فرمائے،  اس کے بعد حضرت فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم کا عاشقانہ والہانہ بیان شیخ کی محبت و عظمت ، گناہوں  سے اجتناب کے موضوع  پر ہوا، آج کی مجلس کا دورانیہ  تقریباً ۳۶ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries