مجلس یکم اگست ۲۰۱۴ء ۔شیخ کی محبت کو اللہ تعالیٰ سے مانگنا چاہیے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں خلاصۂ مجلس: مجلس کے شروع میں جناب اثر صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اشعار پیش فرمائے، اشعار کے دوران ہی محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، حاضرینِ مجلس کو سلام فرمایااور اشعار جاری رکھنے کو فرمایا ، تقریباً ۳۵ منٹ تک اشعار کا سلسلہ جاری رہا، ت اشعار کے اختتام پر حضرت والامیر صاحب دامت برکاتہم نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائےاور ساتھ ہی اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے ، آخر تک یہی سلسلہ رہا ، آج کی مجلس تقریباً ا گھنٹہ ۷ منٹ پر مشتمل تھی | ||