اتوارمجلس ۳ ۔اگست ۲۰۱۴ء ۔سلسلۂ تھانوی کی برکات!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: ۔شروع میں جناب سلیم نور صاحب نے حضرت والا کے حکم پر اشعار پیش فرمائے جس کے بعد جناب عبد الرحمٰن صاحب نے پرسوز آواز میں اشعار سنائے ، بعد ازیں جناب اثر صاحب نے اپنے اشعار پیش کئے اور بہت مفید اصلاحی باتیں ارشاد فرمائیں ، تقریباً ۴۰  منٹ بعد محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز ہوئے، حاضرینِ مجلس کو سلام فرمایااورحضرت والا شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا زیر مرتب  نئےوعظ  کا ایک حصہ حاضرینِ مجلس کو پڑھ کر سنایا  ، آخر تک یہی سلسلہ رہا ، آج کی مجلس تقریباً ایک گھنٹہ ۷ منٹ پر مشتمل تھی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries