مجلس ۳ ۔اگست ۲۰۱۴ء لمحات تمہاری صحبت کے یاد آ کے ہمیں تڑپاتے ہیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: ۔ محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروزتھے، حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا زیر مرتب  نئےوعظ  کا ایک حصہ حاضرینِ مجلس کو پڑھ کر سنایا  ،  درمیان درمیان حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی صحبت میں گذرے  ۴۶ برس پر مشتمل سنہرے لمحات  اور واقعات کا تذکرہ بھی فرماتے رہے ، مجلس کے آخر میں فرمایا کہ کچھ تازہ اشعار بھی حضرت والا کی جدائی  میں ہوگئے ہیں، پھر بہت ہی درد بھرے اشعار خود سنائے اور آخر میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے لئے دُعا  آخر تک یہی سلسلہ رہا ، آج کی مجلس تقریباً ایک گھنٹہ۲۰ منٹ پر مشتمل تھی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries