مجلس۱۲ ستمبر ۲۰۱۳ء ۔ شیخ العرب و العجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے روح پرور اور درد بھرے حالات حضرت میر صاحب کی زبانی

خاص مجلس کی جھلکیاں:

  • آج مجلس میں موضوع شیخ العرب و العجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے حالات زندگی بیان ہوئے
  • عجیب کیف و مستی کے عالم میں حضرت میر صاحب نے حضرت کے حالات بیان فرمائے
  • حاضرین پر وجد کی کیفیت تھی، دل حضرت والا رحمہ اللہ کی یاد میں بھر ائے۔

محفوظ کیجیے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries