مجلس ۵۔اگست ۲۰۱۴ء عشق حقیقی اور عشق مجازی میں فرق! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروزتھے، شروع میں جناب تائب صاحب نے اپنے اشعار پیش کیے ۔ اشعار کے اختتام پر حضرت والامیر صاحب دامت برکاتہم نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائےاور ساتھ ہی اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے ، آخر تک یہی سلسلہ رہا آج کی مجلس تقریباً ۵۰منٹ پر مشتمل تھی۔ | ||