مجلس۶ ۔اگست ۲۰۱۴ء سکون و اطمینان کا سرچشمہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس:  محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروزتھے،  شروع میں  جناب مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے حضرت والا شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کیے ۔ درمیان درمیان میں حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم عاشقانہ تشریحات بھی فرماتے رہے۔ تقریباً ۲۰ منٹ تک یہ سلسلہ رہا۔ اشعار کے اختتام پر حضرت والامیر صاحب دامت برکاتہم نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائےاور ساتھ ہی اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے ، آخر تک یہی سلسلہ رہا آج کی مجلس تقریباً ۱ گھنٹہ ۷منٹ پر مشتمل تھی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries