مجلس ۷۔اگست ۲۰۱۴ء حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا عظیم الشان تجدیدی کارنامہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس:  محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروزتھے،  شروع میں  جناب ثروت صاحب نے اپنے اشعار پیش کیے ۔ اشعار کے اختتام پر حضرت والامیر صاحب دامت برکاتہم نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائےاور ساتھ ہی اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے ، آخر تک یہی سلسلہ ر ہا آج کی مجلس تقریباً ۴۷منٹ پر مشتمل تھی۔

ملفوظات

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا تجدیدی کارنامہ ، حسن پرستی اور عشق مجازی کا رد ہے۔

نفس سے ہمیشہ ہوشیار رہو!

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی نگاہِ مبارک سے نفس کی باریک سے باریک  چالاکیاں اوجھل نہیں ہوسکتی تھیں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries