مجلس۲۲ ستمبر ۲۰۱۳ء ملفوظات خزائن معرفت و محبت حضرت والا دن رات اللہ تعالی کا ہی تذکرہ کرتےرہتےتھے۔۔
خاص مجلس کی جھلکیاں:
خزائن معرفت و محبت سے ملفوظات پڑهے گئے یہ حضرت والا رحمہ اللہ کےتقریبا 44 سال پرانے ملفوظات هیں جو ہمارے حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے جمع فرمائیں ہیں۔
حضرت والا رحمہ اللہ بس دن رات اللہ تعالی کا ہی تذکرہ کرتے رہتے تھے