مجلس ۱۰ ۔اگست ۲۰۱۴ء ۔گناہوں کے اسباب سے دور رہو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: ۔محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز تھے، شروع میں چند بشارتِ منامیہ یعنی نیک خواب سنائے گئے جن میں حضرت والا میر صاحب دا مت برکاتہم کے لئے عظیم الشان بشارتیں تھیں۔ اس کے بعد جناب اثر صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار پیش فرمائے ، جن میں خاص طور پر حضرت والا شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے نئے وعظ ’’شادی بیاہ کی سومات کی اصلاح‘‘ کا منظوم ترجمے پر مشتمل اشعار  تھے ،بہت ہی مفید، وعظ کے تمام مضامین کا احاطہ کئے ہوئے  تھے ، حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے   بہت پسند فرمائےاور آخر میں شادی کی رسومات سے متعلق ارشادات بھی فرمائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries