مجلس۲۷ ستمبر ۲۰۱۳ء ملفوظات خزائن معرفت و محبت ایک مبارک خواب کا تذکرہ۔۔
خاص مجلس کی جھلکیاں:
حضور صلی اللہ علیہ کی نظر میں دُنیا کی حقیقت ، یہ حضرت والا رحمہ اللہ کی مرتب کردہ کتاب ہے جس میں دل کو نرم کرنے والی احادیث جمع کی گئی ہیں
اس کتاب کے شروع میں ایک خواب کے بشارت ہے جو پڑھ کر سنائی گئی
اس کے بعد خزائن معرفت و محبت سے ملفوظات پڑهے گئے یہ حضرت والا رحمہ اللہ کےتقریبا 44 سال پرانے ملفوظات هیں جو ہمارے حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے جمع فرمائیں ہیں۔