خاص مجلس۱۴ ۔اگست ۲۰۱۴ء ۔مبشراتِ پاکستان!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: ۔  آج ۱۴ اگست کی مناسبت سے خاص مجلس ہوئی ۔حضرت والا محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروزتھے،  پاکستان کی مناسبت سے  چند مبشرات  حضرت والا نے خود پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنائے اور قیامِ پاکستان کے حوالے سے ارشادات بھی فرمائے۔