مجلس۱۵ ۔اگست ۲۰۱۴ء ۔بیویوں سے اچھا سلوک کیجیے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: ۔  حضرت والا محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم   کی آمد میں تاخیر تھی، شروع میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنے کئی اشعار سنائے ، تقریباً ۳۰ منٹ تک یہ اشعار کا سلسلہ رہا۔ اس دوران حضرت والا تشریف لے آئے  اور اشعار کے اختتام پر  خزائن شریعت و طریقت سے  ملفوظات حضرت والا نے خود پڑھ کر سنائے اور ساتھ ساتھ تسہیل بھی فرماتے رہے، آخر تک یہی سلسلہ رہا، آج کی مجلس تقریبا ایک گھنٹہ ۸ منٹ تک رہی۔حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  نے اشعار اور پڑھنے کے انداز کو بہت پسند فرمایا بعد ازیں  شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کاوعظ’’ اسلامی مملکت کی قدرو قیمت‘‘  کا پہلا حصہ خود پڑھ کر سنایاحضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  نے اشعار اور پڑھنے کے انداز کو بہت پسند فرمایا بعد ازیں  شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کاوعظ’’ اسلامی مملکت کی قدرو قیمت‘‘  کا پہلا حصہ خود پڑھ کر سنایا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries