اتوارمجلس۱۷ ۔اگست ۲۰۱۴ء ۔علماء کرام کی عظمت و اکرام!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: ۔  حضرت والا دامت برکاتہم کی تشریف آوری سے قبل جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے ، اشعار کےاختتام پر  حضرت والا محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ۔اور جناب اثر صاحب دامت برکاتہم کو  اشعار سنانے کا فرمایا ، انہوں نے اپنے اصلاحی اشعار پیش فرمائے جس کی حضرت نے بہت تعریف  فرمائی ۔ تقریباً ۴۰ منٹ اشعارکا سلسلہ رہا ۔ اس کے بعد  ملفوظات حضرت والا دامت برکاتہم نے چند منٹ خود سنائے  لیکن طبیعت میں ضعف کی وجہ سے پھر جناب ممتاز صاحب کو فرمایا کہ آپ سنادیں انہوں نے  خزائن شریعت و طریقت کتاب سے  شیخ العرب والعجم عارف باللہ محی السنہ مجددِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم  کے ملفو ظات پڑھ کر سنائے  اور آخر تک یہی سلسلہ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries