مجلس۱۸ ۔اگست ۲۰۱۴ء ۔کونو مع الصادقین کی خاموش عبادت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: ۔  حضرت والا محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ۔اور جناب مصطفیٰ  صاحب کو  اشعار سنانے کا فرمایا ، انہوں نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کے اشعار پیش فرمائے ۔ اس کے بعد  ملفوظات حضرت والا دامت برکاتہم نے  نے  خزائن شریعت و طریقت کتاب سے  شیخ العرب والعجم عارف باللہ محی السنہ مجددِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ملفو ظات پڑھ کر سنائے  اور آخر تک یہی سلسلہ رہا۔۔

ملفوظات

حضرت والا کا پوری زندگی یہی مزاج رہا کہ ہمیشہ رحمت کا مضمون زیادہ بیان فرماتے تھے ۔

مبلّغِ دین کو چاہیے کہ رحمت کی خوشخبری کو زیادہ بیان کرے بہ نسبت ڈرانے کے۔

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی اولاد کی نہایت محبت سے تربیت فرمائی۔

کو نو مع الصادقین کی خاموش عبادت

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries