مجلس۲۱اگست ۲۰۱۴ء ۔بے پردگی کی  عبرتناک تباہ کاریاں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: ۔ حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے،  مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار بہت درد سے پیش فرمائے، اس کے بعد خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے گئے، جس کی تسہیل حضرت والا فرماتے رہے، مجلس کے آخر میں معاشرے میں پھیلے بے پردگی  کے کینسر کی تباہ کاریاں کو نہایت درد و غم سے حاضرین ِ مجلس کو پیش فرمایا اور مخلوط تعلیم کے نقصانات کے بارے میں ارشادات فرمائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries