مجلس۲۲اگست ۲۰۱۴ء ۔خونِ تمنا کا انعام!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: ۔ حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے،  مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے  اپنے اشعار پیش فرمائے، اشعار کے اختتام پر حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے تشریح میں حضرت والا کی باتیں بیان فرمانا شروع کیں اور تقریباً ۳۰ منٹ تک یہ سلسلہ رہا، اس بعد حضرت والا نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے اور ان کی تسہیل بھی فرماتے رہے۔مجلس کے دوران جنوبی افریقہ سے مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کا فون بھی آیا انہوں نے حضرت والا کی خیریت دریافت فرمائی اور چند منٹ تک حضرت والا اُن سے پرلطف باتیں فرماتے رہے۔پھر دوبارہ ملفوظات کا سلسلہ شروع فرمایا اور آخر تک یہی سلسلہ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries