مجلس۲۳ اگست ۲۰۱۴ء ۔عارفانہ اشعار و تشریح! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں خلاصۂ مجلس: ۔ شروع میں جناب رمضان صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے، کچھ ہی دیر میں حضرت والا میر دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئےاور مہمان مولانا عطا ء اللہ صاحب کو فرمایا کہ آپ اشعار سنائیے، انہوں نے حضرت والا کے فارسی اور اردو کے اشعار بہت ہی عمدہ انداز میں سنائے، حضرت والا نے بہت تعریف فرمائی آخر تک یہی سلسلہ رہا۔ | ||