مجلس۲۴ اگست ۲۰۱۴ء ۔تیرے عاشقوں میں جینا ، تیرے عاشقوں میں مرنا! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں خلاصۂ مجلس: ۔ حضرت والا مجلس میں شروع سے ہی رونق افروز تھے۔ ابتداء میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار ِ عارفانہ پیش فرمائے، جس کی الہامی تشریح حضرت والا میر صاحب ساتھ ساتھ فرماتے رہے۔ تقریباً ۴۰ منٹ تک یہ سلسلہ رہا، اس کے بعد حضرت والا نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھے اور تسہیل بھی فرماتے رہے ۔مجلس کے اختتام پر چند نصائح فرمائی۔آج کی مجلس تقریباً ۵۸ منٹ تک رہی۔ | ||