مجلس۲۵ اگست ۲۰۱۴ء ۔اللہ تعالیٰ  کے قرب کے مزے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: ۔ ابتداء میں  جناب ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے  اشعار ِ عارفانہ پیش فرمائے، اس کے بعد جناب اثر صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار پیش فرمائے۔  اس دوران حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں تشریف لے آئے اور اثر صاحب نے دوبارہ اشعار سنانا شروع کیے اس کے بعد حضرت والا نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھے  اور تسہیل بھی فرماتے رہے  ، آخر میں نہایت اہم نصائح فرمائیں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries