مجلس۲۷ اگست ۲۰۱۴ء ۔اہل اللہ سے دشمنی  پراللہ تعالیٰ کا اعلانِ جنگ ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: ۔ ابتداء میں  مولانا ابراہیم کشمیر ی صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے  اشعار ِ عارفانہ پیش فرمائے۔ اس کے بعد جناب ممتاز  صاحب دامت برکاتہم نےخزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔  اس دوران حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں تشریف لے آئے  اور خود ملفوظات پڑھے اور آخر میں اولیاء اللہ کی عظمت اور اکرام ، مناسبت، اہل اللہ سے بغض و دشمنی پر اللہ تعالیٰ کا اعلان جنگ ہے ، ا س حوالے سے مفید ارشادات عطا  فرمائے ۔

ملفوظات

ہر بزرگ کا رنگ مختلف ہوتا ہے ۔مناسبت اور اولیاء اللہ کی عظمت کے حوالے مفید ارشادات فرمائے

استفادہ کی نیت سے کہیں بھی نہیں جائے صرف اپنے شیخ پر ہی نظر رہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries