مجلس۳۰ ستمبر ۲۰۱۳ء۔ حضرت والا کے اشعار ، اللہ والوں سے گناہ ہوسکتا ہے لیکن ان کی توبہ بھی بہت عظیم ہوگی

خاص مجلس کی جھلکیاں:

  • ممتاز صاحب نے شروع میں اشعار سنائے حضرت والا نے اس کی تشریح فرمائی
  • اللہ والوں سے گناہ ہوسکتا ہے لیکن پھر ان کی توبہ ایسی ہوگی جو ہماری عبادتوں سے بھی بہتر ہوگی۔
  • اللہ والوں سے تعلق والوں کا خاتمہ ایمان پرہوتا ہے ۔ حدیث شریف سے مدلل
  • تقوی کا غم اٹھانے میں چاہے دل کا خون ہوجائے اس کو برداشت کرتے رہنا
  • پھر تائب صاحب کا یہ شعر پڑھا۔ اس لیے غم عزیز رکھتا ہوں ۔۔ میری خوشیوں کا خون ہے اس میں

محفوظ کیجیے