مجلس۲ اکتوبر۲۰۱۳ء۔  حضرت میر صاحب کے فارسی اشعار کی تشریح خود حضرت کی زبانی۔ بہت روتے ہوئے۔۔

خاص مجلس کی جھلکیاں:

  • خزائن معرفت و محبت سے ملفوظات پڑه کر سنائے جاتے ہیں، بیچ بیچ میں حضرت والا اس کی تشریح بھی فرماتے جاتے ہیں۔
  • فرمایا کہ یہ احساس کہ اللہ تعالی ہمارے ساتھ ہیں یہ بدوں صحبتِ اہل اللہ بیدار نہیں ہوتا۔
  • فارسی اشعار حضرت والا رحمہ اللہ محبت میں حضرت میر صاحب نے پڑھے اور ان کی تشریح بہت درد بھرے انداز میں روتے ہوئے فرمائی، تمام حاضرین بھی رو رہے تھے۔
  • اور پھر جب شعر پڑھا ،ترجمہ یہ ہے کہ آپ کے در پر پڑا رہنا بادشاہوں کے تاج و سلطنت سے بہتر ہے
  • اس پر بہت گریہ طاری ہواروتےہوئےفرمایا گھر تو اب بھی ہے مگر گھر والا یعنی حضرت والا نہیں رہے۔
  • سالک کے دل پر ہزاروں غم کے پہاڑ گر پڑتے ہیں اگر ایک بھی تنکا قرب الہی کا کم ہوجائے
  • عجیب و غریب مجلس ہوئی۔

محفوظ کیجیے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries