مجلس۵ستمبر ۲۰۱۴ء ۔ہرگناہ  خلافِ فطرت ہے  !!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کی آمد میں تاخیر تھی ، شروع میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اشعار پیش کیے ۔ اشعار کےدوران  حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور حاضرین کو سلام فرمایا۔ تائب صاحب نے دوبارہ اشعار شروع کیے۔تقریباً ۲۵ منٹ تک یہ سلسلہ رہا اس کے بعد حضرت والا میرصاحب دامت برکاتہم نے ملفوظات پڑھ کر سنائے اور ساتھ ساتھ تسہیل بھی فرماتے رہے۔ آخر تک یہی سلسلہ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries