مجلس۶ستمبر ۲۰۱۴ء ۔عظیم الشان بشارت !! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج مختصر مجلس ہوئی ، شروع میں جناب رمضان صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کئے جس کے بعد حضرت والا میر صاحب نے چند ضروری نصائح فرمائے اور فرمایا کہ ایک صاحب عمران میمن جو حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ بھی ہیں ان کے بیٹے حذیفہ جس کی عمر ۱۱ سال ہے اُس نے خواب دیکھا ہے ۔وہ سنائیں گے۔ اس کے بعد جناب عمران میمن صاحب نے خواب سنایا۔ | ||