مجلس۳ اکتوبر۲۰۱۳ء۔  جتنی شیخ کی محبت دل میں ہوتی ہے اس کے بقدر ہی اللہ تعالی کی محبت عطا ہوتی ہے۔۔

خاص مجلس کی جھلکیاں:

  • خزائن معرفت و محبت سے ملفوظات پڑه کر سنائے جاتے ہیں۔
  • جس کو جتنا کسی اللہ والے سے تعلق ہوگا اسی طرح کی اس کو اللہ کی محبت ملے گی
  • ممتاز صاحب نے فرمایا کہ حضرت میر صاحب کو حضرت والا سے انتہائی انتہائی محبت تھی اور اتنا ساتھ رہے کہ اب جب حضرت میر صاحب کچھ ارشاد فرماتے ہیں تو ہمیں یوں لگتا ہے کہ جیسے خود حضرت والا رحمہ اللہ ارشاد فرمارہے ہیں۔
  • اللہ والوں کے پاس بیٹھنے سے اللہ کی خوشبو مل جاتی ہے۔

نوٹ : آج کی مجلس کی ریکاڈنگ میں آواز صاف نہیں آئی معذرت کہ سامعین کو سننے میں دشواری ہوگی۔

محفوظ کیجیے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries