مجلس۹ستمبر ۲۰۱۴ء دینِ اسلام کے صداقت کی دلیل !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے  ، اس کے بعد جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار پیش فرمائےحضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور تائب صاحب دامت برکاتہم سےفرمایا کہ اور سنائیں ! تائب صاحب مزید اشعار ِ عارفانہ پیش فرمائےتقریباً ۴۰ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔اس کے بعد حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے ملفوظات پڑھ کر سنائے اور ساتھ تسہیل بھی فرماتے رہے۔ آخر میں درد بھری دُعا بھی فرمائی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries