مجلس۱۰ستمبر ۲۰۱۴ء۔حقیقی چین و سکون صرف اللہ والوں کو حاصل ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے  ، اس کے بعد مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے جناب اثر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے۔پھر جناب  اثر صاحب  دامت برکاتہم  نے اپنے اشعار خود بھی سنائے، اس دوران حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور فرمایا کہ وقت کم ہے کتاب لاؤ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات سنا دوں ، پھر تقریباً ۳۰ منٹ تک یہ سلسلہ جاری رہا۔ آخر میں درد بھری دُعا بھی فرمائی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries