اتوارمجلس۱۴ستمبر ۲۰۱۴ء۔دل میں صرف اللہ کو رکھو!!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی مجلس بہت پُر کیف تھی ، حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور اپنے تازہ اشعار  مولانا ابراہیم کشمیری کو سنانے کوفرمایا یہ اشعار حضرت والا نے حضرت شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب کی محبت میں کہے ہیں ۔ مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے بہت ہی درد بھرے انداز میں اشعار پڑھے اور تمام مجلس کو پرکیف بنادیا۔ بعد ازیں جناب اثر صاحب دامت برکاتہم کے تازہ اشعار پیش کیے جو انہوں نے حضرت مرشدی میر صاحب دامت برکاتہم کی محبت میں کہے ہیں ۔ اس کے بعد جناب اثر صاحب دامت برکاتہم نے اپنے تازہ اشعار خود سنائے ، جن کی حضرت والا بہت ہی تعریف فرمائی۔ آخر میں حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے  ’’خزائن شریعت و طریقت ‘‘سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات پڑھ کر سنائے اور تسہیل بھی فرمائی ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries