مجلس۱۴ستمبر ۲۰۱۴ء۔اللہ تعالیٰ کا قُربِ خاص !!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا محبی و محبوبی مرشدی و مولائی  حضرت  میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے ، شروع میں جناب کاشف صاحب(خلیفہ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ ) نے محبی و محبوبی مرشدی ومولائی سراج المِلّت و الدِّ ین شیخ العرب والعجم عارف باللہ قطب زماں مجدد ِ دوراں حضرت مولاناشاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کئے۔اس کے بعد مولانا  ابراہیم کشمیر ی صاحب (خلیفہ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ ) نے  محبی و محبوبی مرشدی و مولائی  حضرت  میر صاحب دامت برکاتہم  کے تازہ اشعار جو حضرت نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی محبت میں  انتہائی درد سے  بعنوان ’’ نالۂ غم در یادِ مُرشدِ عالم‘‘  کہے ہیں ،   یہ درد بھرے اشعار مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے انتہائی پرسوز انداز میں سنائے۔  آخر میں حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے  ’’خزائن شریعت و طریقت ‘‘سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات پڑھ کر سنائے اور تسہیل بھی فرمائی ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries