مجلس۱۶ستمبر ۲۰۱۴ء۔شیخ سے عقلی محبت مطلوب ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

شروع میں جناب تائب صاحب نے محبی و محبوبی مرشدی و مولائی  حضرت  میر صاحب دامت برکاتہم  کے تازہ اشعار جو حضرت نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی محبت میں  انتہائی درد سے  بعنوان ’’ نالۂ غم در یادِ مُرشدِ عالم‘‘  کہے ہیں ،   یہ درد بھرے اشعارجناب تائب صاحب  نے اپنے مخصوص انداز میں سنائے۔     اشعار کے بعد  حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے   ’’خزائن شریعت و طریقت ‘‘سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات پڑھ کر سنائے اور تسہیل بھی فرمائی ۔آخر تک یہی سلسلہ رہا

  ملفوظات

اللہ تعالی سے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اور اپنے شیخ سےعقلی محبت مطلوب ہے، طبعی ہونا ضروری نہیں ۔ ہو جائے تو سونے پر سہاگہ ہے اوربعض دفعہ طبعی محبت بھی ہوتی ہے لیکن محسوس نہیں ہوتی۔اس پر حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ ذکر فرمایا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries