مجلس۱۷ستمبر ۲۰۱۴ء۔گناہوں کو چھوڑنے سے اطمینانِ کامل حاصل ہوگا !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب اثرصاحب دامت برکاتہم نے  پہلے اپنے اصلاحی اشعا ر پیش فرمائے پھر ترنم سے حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کی محبت میں کہے گئے اپنے تازہ اشعار بھی سنائے۔  تقریباً ۵۰ منٹ تک یہی سلسلہ رہا، اس دوران حضرت والا  میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں جلوہ افروز ہوئے اور حاضرین کو سلام فرمایا اور پھر’’ خزائن شریعت طریقت ‘‘ سے محبی و محبوبی مرشدی ومولائی سراج المِلّت و الدِّ ین شیخ العرب والعجم عارف باللہ قطب زماں مجدد ِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات پڑھ کر سنائے اور تسہیل بھی فرمائی۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریبا ایک گھنٹہ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries