مجلس۱۸ستمبر ۲۰۱۴ء۔مجلسِ اشعارِ عارفانہ !
مجلس محفوظ کیجئے
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
حضرت والا نے فرمایا کہ آج کی مجلس اشعار کی ہوگی ۔پہلے جناب مصطفیٰ صاحب نے اشعار پیش کئے ، اس کے بعد جناب مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے اشعار پیش فرمائے۔