مجلس۲۰ستمبر ۲۰۱۴ء۔بدنظری آنکھوں کا زنا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 مجلس کے آغاز میں جناب مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے۔پھر حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے تازہ اشعار بالکل نئے انداز میں پڑھے، حضرت والا نے بہت پسند فرمائے۔ تقریباً ۳۸ منٹ تک یہ سلسلہ رہا۔ پھر حضرت والا نے  محبی و محبوبی مرشدی ومولائی سراج المِلّت و الدِّ ین شیخ العرب والعجم عارف باللہ قطب زماں مجدد ِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا رسالہ ’’ولی اللہ بنانے والے چار اعمال‘‘ پڑھ کر سنایا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries