مجلس۲۱ستمبر ۲۰۱۴ء۔نظر کی حفاظت پر حُسنِ خاتمہ کی بشارت ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

محبی و محبوبی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے ۔ مجلس کے آغاز میں مصطفیٰ صاحب نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے۔ حضرت  والا درمیا ن درمیان میں تشریح فرماتے رہے ، تقریباً ۵۵ منٹ تک یہی اشعار و تشریح کا سلسلہ رہا ، اس کے بعدحضرت نے  محبی و محبوبی مرشدی ومولائی سراج المِلّت و الدِّ ین شیخ العرب والعجم عارف باللہ قطب زماں مجدد ِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے رسالے ’’ولی اللہ بنانے والے چار اعمال‘‘سے مراقبات کا حصہ پڑھ کر سنایا اور تشریح فرمائی۔مجلس کے اختتام تک یہی سلسلہ رہا۔ آخر میں چند احباب کی درخواست پر حضرت والا نے بیعت فرمایااورنصیحت فرمائی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries