مجلس۲۲ستمبر ۲۰۱۴ء۔نیکی کی توفیق ہونا اللہ تعالیٰ کا فضل ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس شروع میں حضرت والا کے حکم پر جناب اثر صاحب نے اپنے اشعار پیش فرمائے ۔  اس دوران حضرت والا مجلس   میں رونق افروز ہوئے۔اشعار  اس کے بعدحضرت نے  محبی و محبوبی مرشدی ومولائی سراج المِلّت و الدِّ ین شیخ العرب والعجم عارف باللہ قطب زماں مجدد ِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے رسالے ’’ولی اللہ بنانے والے چار اعمال‘‘سے مراقبات کا حصہ پڑھ کر سنایا اور تشریح فرمائی۔آخر میں خزائن شریعت و طریقت سےملفوظات بھی پڑھ کر سنائے۔

ملفوظات

اللہ کے راستے میں اپنی خواہشات کو ماردیا تو گویا وہ  اللہ پر فدا ہوگیا

مومن کو ملاقاتِ مولیٰ کا اشتیاق ہوتا ہے

طویل عمر دین کی خدمت کے لئے مانگنا بھی عبادت ہےاس پر دو صحابہ کرام کا واقعہ ذکر فرمایا۔

طویل زندگی دین کے لئے مانگنا عین سنت ہے

حضرت پھولپوری کا مقام حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں ۔

تکبر اور عُجب کا فرق بیان فرمایا ۔یہ دونوں حرام ہیں

نیکی کی توفیق ہونا اللہ تعالیٰ کا فضل ہے۔ اللہ تعالیٰ خود توفیق دیتے ہیں اور پھر اپنے کرم سے بندوں کے نام لگا دیتے ہیں

جس کو اللہ تعالیٰ چاہتے ہیں وہی اللہ تعالیٰ کو یاد کرتا ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries