مجلس۲۳ستمبر ۲۰۱۴ء۔بیٹیاں اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس  کے شروع میں حضرت والا کے حکم پر جناب تائب صاحب نے اپنے اشعار پیش فرمائے ۔  اس دوران حضرت والا مجلس   میں رونق افروز ہوئے۔ اشعار کا سلسلہ تقریباً ۴۰ منٹ تک رہا۔ اشعار  اس کے بعدحضرت نے  محبی و محبوبی مرشدی ومولائی سراج المِلّت و الدِّ ین شیخ العرب والعجم عارف باللہ قطب زماں مجدد ِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کےملفوظات  پڑھ کر سنائےاور تشریح فرمائی۔درج ذیل عنوانات خزائن شریعت و طریقت سے پڑھے گئے:

قرآن و حدیث میں بیٹیوں کی فضیلت 

مراکزِ لذت کے گندے مقامات سے اِتصال کی حکمت

اہلِ وجاہت کو تبلیغ کا حکمت آمیز انداز 

آیت وَیُحِبُّ الْمُتَطَھِّرِیْنَ باب تفعُّل سے نا زل ہونے کا راز

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries