مجلس۲۵ستمبر ۲۰۱۴ء۔قومیت وصوبائیت اور زبان و رنگ کے تعصب کی اصلاح ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے شروع میں حضرت والا کے حکم پر مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ اشعار پیش فرمائے ۔ اس دوران حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئےاور اشعار مکمل کرنے کو فرمایا ، اس کے بعد حضرت نے محبی و محبوبی مرشدی ومولائی سراج المِلّت و الدِّ ین شیخ العرب والعجم عارف باللہ قطب زماں مجدد ِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کےملفوظات’’خزائن شریعت و طریقت‘‘ پڑھ کر سنائے اور تشریح فرمائی۔درج ذیل عنوانات پڑھ کر سنائے: (۱)صاحبزادی صاحبہ کو ایک نصیحت(۲) شیطان کی ایک چال (۳) اِلہامِ رُشد اور شر نفس سے حفاظت کی دعا (۴)اﷲ تعالیٰ کی نشانی {قومیت وصوبائیت اور زبان و رنگ کے تعصب کی اصلاح} رسالہ پڑھئے!! | ||