مجلس۲۶ستمبر ۲۰۱۴ء۔اللہ سے غافل نہ رہو! !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس  کے شروع میں جناب رمضان صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ عارفانہ اشعار پیش کیے، اِس دوران حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز ہوئےاور تائب صاحب کو فرمایا کہ اشعار سنائیے، تائب صاحب نے اپنے اصلاحی اشعار پیش فرمائے ، حضرت والا نے بہت تعریف فرمائی دیر تک تائب صاحب کے جاری رہے، تقریباً ۴۸ منٹ تک یہ سلسلہ رہا۔ بعد ازیں حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات سنائی اور تسہیل فرمائی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries